1516267 022238 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

روہت شرما کو بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹادیا گیا۔

شبمن گل اب ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت کریں گے، وہ ٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا ہے۔ سینئر بیٹر روہت شرما اور ویرات کوہلی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز کی سیریز 19 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلیا میں ہی 5 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *