1511294 125902 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم آج وَرلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں جیولن تھرو کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر شروع ہوگا۔

فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے جبکہ ارشد ندیم تیسرے نمبر پر تھرو کریں گے۔

بھارت کے نیرج چوپڑا ارشد ندیم کے بعد یعنی کے چوتھے نمبر پر اپنی تھرو کریں گے۔

گولڈ میڈل کی دوڑ میں ہر ایتھلیٹ 6، 6 باریاں لیں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *