1505735 125007 updates

22875 191084722875

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے سڈنی میراتھون میں فیصل شفیع کے ریکارڈ کی توثیق کردی۔

کراچی کے فیصل شفیع نے لائٹ ملٹری یونیفارم میں تیز ترین میراتھون مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔

فیصل شفیع نے 3 گھنٹے 40 منٹ اور 13 سیکنڈز میں میراتھون مکمل کر کے ریکارڈ اپنے نام کیا۔

فیصل شفیع نے کہا کہ یہ پاکستان کی مسلح افواج، ہمارے شہیدوں اور ہمارے جوانوں کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا بہترین موقع تھا، میں اسے کر کے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں۔

واضح رہے کہ سڈنی میراتھون میں کئی پاکستانی رنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *