1505147 010006 updates

22875 191084722875

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

محکمہ صحت سندھ نے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے صوبے میں 15 ستمبر سے مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ 

وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے ویکسین مہم شروع کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایچ پی وی ویکسین مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ اس مرض کو ویکسین لگا کر باآسانی روکا جاسکتا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *