1504921 083543 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرِ مبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرِ مبادلہ کے مجموعی ذخائر 22 اگست 2025ء کو 19 ارب 61 کروڑ ڈالر تھے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زرِ مبادلہ ذخائر 14 ارب 27 کروڑ ڈالرز، کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 34 کروڑ ڈالرز ہیں۔

اس طرح زرِ مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 19 ارب 61 کروڑ ڈالرز ہو گئے۔

22 اگست 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 18 ملین ڈالرز کے اضافے سے 14 ارب 27 کروڑ ڈالرز ہوئے ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *