1504821 113639 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد میں ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کردی گئی، تمام لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ کے 1500سے زائد چارجز وصول نہیں کریں گی۔

ہیلتھ کیئر ریگولیشنز ایکٹ 2018ء کے تحت تمام اسپتال اور لیبارٹریز نرخ نامہ پر عمل کے پابند ہوں گے۔

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشن اتھارٹی کے مطابق ڈینگی کےلیے NS-1،IgG،IgM ٹیسٹ (ELISA) 1500 روپے میں ہوں گے، یہ حکم 31 دسمبر 2025ء تک نافذ رہے گا۔

آئی ایچ آر اے کی جانب سے کہا گیا کہ خلاف ورزی پر جرمانہ اور رجسٹریشن منسوخی یا لیبارٹری سیل ہو سکتی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *