1504796 084432 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 65 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے۔

پی سی بی کی جانب سے 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کو سلور کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس کی مدت جولائی 2025ء تا جون 2026ء مقرر کی گئی ہے۔

65 کھلاڑیوں میں 6 انٹرنیشنل، 23 انڈر اور 19 ایمرجنگ کھلاڑی شامل ہیں۔

ان کرکٹڑز کا انتخاب نیشنل وویمنز سلیکشن کمیٹی کے ممبران اسد شفیق اور بتول فاطمہ نے کیا۔ جس میں کارکردگی، ٹیلنٹ اور پوٹینشل کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے کیا گیا ہے کہ مزید کھلاڑی اچھی پرفارمنس سے کنٹریکٹ حاصل کر سکیں گی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *