1503304 105642 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حافظ آباد میں فاروق اعظم روڈ پر مضرِ صحت فاسٹ فوڈ کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت 3 فیملیز کے 10 افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کر کے شوارما پوائنٹ کو بند کردیا ہے۔ فوڈ پوائنٹ پر غیر معیاری گوشت، آئل، مایونیز، فرائز اور سلاد تلف کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق شوارما پوائنٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات تھے، اشیاء پر تاریخ اجراء اور تنسیخ موجود نہیں تھی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *