1503347 050634 updates

22875 191084722875

ساؤتھ افریقہ کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت ٹیمبا باووما اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے—فائل فوٹوز
ساؤتھ افریقہ کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت ٹیمبا باووما اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے—فائل فوٹوز

ساؤتھ افریقہ کرکٹ نے دورۂ انگلینڈ میں وائٹ بال سیریز کےلیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔

ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

ون ڈے سیریز کا آغاز 2 ستمبر سے لیڈز سے ہو گا۔ جس کیلئے اسکواڈ کی قیادت ٹیمبا باووما کریں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *