1502057 054251 updates

22875 191084722875

بابر اعظم امریکہ سے لاہور واپس پہنچ گئے

سابق کپتان بابر اعظم امریکہ سے براستہ دبئی لاہور واپس پہنچ گئے۔

بابر اعظم نے ٹرینیڈاڈ سے واپسی پر چند روز امریکہ میں قیام کیا، انہیں ایئرپورٹ پر لینے کے لیے بھائی اور کزن آئے۔

یاد رہے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کے اراکین گروپس میں پہلے ہی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ نہ بننے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

انہیں تین ملکی ٹورنامنٹ اور ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *