1500394 062158 updates

22875 191084722875

چمڑے کی درآمد و برآمد کیلئے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چمڑے کی درآمد اور برآمد کےلیے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی  اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کی سمری منظور کی اور چمڑے کی درآمد اور برآمد کےلیے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کےلیے ضمنی تکنیکی گرانٹ بھی منظور کی گئی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *