1499926 051406 updates

22875 191084722875

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔

تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے ون ڈے میں پاکستان، دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی۔

سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف گذشتہ31سال میں دس ون ڈے انٹر نیشنل سیریز جیتی ہوئی ہیں۔

ویسٹ انڈیز نے92-1991میں پاکستان کے خلاف آخری سیریز جیتی تھی ۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *