1499760 062317 updates

22875 191084722875

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ 

گزشتہ11 دنوں میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا، یوں امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل ٹریڈ 69.26 ڈالر سے کم ہو کر 63.48 ڈالر پر آگئی ہے۔ 

گیارہ روز میں برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی، جس کے بعد برینٹ 71.70 ڈالر سے کم ہو کر 65.98 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل 15 اگست کو کیا جائے گا۔ 



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *