1499510 114522 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

چین کے لیانگ زیالونگ گروپ بی میں اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئے، چینی کھلاڑی کو محمد آصف اور جرمنی کے ایلکزینڈروداو نے ہرایا۔

لیانگ زیالونگ گروپ کے دونوں میچز میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔

گروپ بی سے محمد آصف اور جرمنی وداو نے ورلڈ گیمز اسنوکر کے ٹاپ 8 کھلاڑیوں میں جگہ بنا لی ہے۔

گروپ میں محمد آصف اپنا آخری میچ کل ایلکزینڈوداو سے کھیلیں گے، 3-3 پلیئرز کے ہرگروپ سے 2-2 کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *