1499476 062233 updates

22875 191084722875

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے ایک روزہ میچ کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔

ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جا رہے میچ میںپاکستان نے 16 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امپائرز نے پچ کور کروادی ہے اور شائقین نے میڈیا اسٹیڈیز کے نیچے کی چھت میں پناہ لے لی ہے۔

اس سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ ہم آج پاکستان کو کم اسکور میں محدود کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس موقع پر گرین شرٹس کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پہلے ون ڈے میں لڑکوں نے اچھا پرفارم کیا، پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حسن علی، محمد نواز اور محمد ابرار کو آج کے میچ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ فہیم اشرف، سفیان مقیم اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *