1497156 051807 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جارہے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم میں حارث رؤف کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دی تھی۔ 



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *