1495946 074238 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سونے کے بھاؤ میں مسلسل کئی روز کمی کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔

300 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 55 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 355 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 323 ڈالرز فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *