1495601 040612 updates

22875 191084722875

اسکرین گریب
اسکرین گریب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر اوول کرکٹ گراؤنڈ کے چیف کیوریٹر سے الجھ پڑے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گھمبیر اور چیف کیوریٹر کے درمیان گرما گرمی ہوئی، گوتم گھمبیر کی پانچویں ٹیسٹ کی پچ کے حوالے سے بحث ہوئی۔

انگلینڈ اور بھارت کا پانچواں ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہو رہا ہے، انگلینڈ کو سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہے جبکہ بھارت کے پاس سیریز برابر کرنے کا موقع ہے۔

اوول پچ کیوریٹر لی فورٹس نے کہا کہ ایک بڑا میچ آ رہا ہے، یہ میرا کام نہیں ہے کہ میں گوتم کے ساتھ خوش ہوں یا نہیں، میں آج سے پہلے گوتم سے کبھی نہیں ملا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *