1495302 080918 updates

22875 191084722875

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کے بھاؤ میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزر 470 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 336 ڈالر فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *