1495314 102821 updates

22875 191084722875

پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا۔

ایشین اسکواش فیڈریشن نے مہوش علی پر 6 ماہ کی پابندی لگا دی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *