1495275 045429 updates

22875 191084722875

بھارت کی دیویا دیشمکھ ویمنز چیس ورلڈ کپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں

ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی۔ وہ ویمنز چیس ورلڈ کپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں۔ 

19 سالہ دیویا دیشمکھ نے ہم وطن 45 سالہ ہمپی کونیرو کو شکست دی۔ ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ دیویا دیشمکھ نے گرینڈ ماسٹر کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔ 

دیویا دیشمکھ بھارت کی مجموعی طور پر 88ویں اور چوتھی خاتون گرینڈ ماسٹر بنی ہیں۔ دیویا سے پہلے بھارت کے ہی گوکیش دوماراجو کم عمر ورلڈچیمپئن بنے ہیں۔ 



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *