1493219 071732 updates

22875 191084722875

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش نے گرین شرٹس کو باآسانی سات وکٹ سے مات دے دی تھی۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل پائی اور آخری اوور میں صرف 110 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

بنگلہ دیش نے ہدف سولہویں اوور میں حاصل کرلیا، اوپنر پرویز ایمون نے 56 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بچانے کے لئے پاکستان کو منگل کو میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم پہلا میچ سات وکٹوں سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرچکی ہے۔ 



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *