1493224 085428 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل اسپنر ساجد خان زخمی ہو کر دورۂ انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔

ٹون برج میں پریکٹس کے دوران ساجد خان کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا۔

ساجد خان پہلی دستیاب پرواز سے وطن واپس لوٹیں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی نہیں مانگا۔

پاکستان شاہینز اور پروفیشنل کاؤنٹی کلب کے درمیان پہلا ون ڈے آج بیکنہم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان شاہینز ٹیم دورۂ انگلینڈ میں 2 تین روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔

پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں علی زریاب، اذان اویس، فیصل اکرم، حیدر علی، معاذ صداقت، مہران ممتاز، میر حمزہ، محمد سلمان، مبصر خان، موسیٰ خان، مشتاق احمد، عمیر بن یوسف، وکٹ کیپر روحیل نذیر، شاہد عزیز، شامل حسین اور عبید شاہ شامل ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *