1493335 074142 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی، فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 9 ہزار 871 روپے برقرار ہے۔ 

جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 387 ڈالر فی اونس پر موجود ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *