1571806 021151 updates

22875 191084722875

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آج پھر کم ہو گئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 462 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 777 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کم ہو کر 4657 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھی تھی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *