1570070 063716 updates

22875 191084722875

کراچی: شارع فیصل پر عمارت میں آگ لگ گئی، قابو پانے کی کوششیں جاری

کراچی میں شارع فیصل پر واقع عمارت میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کے ایک کمرے میں لگی ہے 2 گاڑیاں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔

ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ  شاہراہ فیصل پر بلوچ پل کے قریب عمارت میں آگ لگی، تین فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

آگ عمارت کی پہلی منزل پر ایک کمرے میں لگی ہے، ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *