1567765 052905 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ اسلام آباد سے وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔ 

وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی معلومات حاصل کریں۔

اعلامیہ کے مطابق حج پرواز کی معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔  

عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ اعلانات کے لیے پاک حج 2026 موبائل ایپ دیکھتے رہیں۔ 



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *