1565469 053624 updates

22875 191084722875

لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی

لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی۔ 

لاہور سے ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق اماراتی ایئر لائنز کی پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ 

ادھر دبئی حکام کے مطابق ایئر پورٹ پر ڈرون حملے نے ایندھن کے ٹینک کو نشانہ بنایا تھا‏، ٹینک میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا تھا، کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

میڈیا آفس دبئی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے احتیاطی اقدام کے طور پر دبئی ایئر پورٹ سے پروازوں کو عارضی طور پر معطل کیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *