1564934 053243 updates

22875 191084722875

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے نوٹم جاری کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث جیٹ فیول اے ون کی سپلائی بھی متاثر ہے۔ 

پی اے اے کی جانب سے ایئرلائنز کو پاکستان سے کم سے کم جیٹ فیول کے ساتھ پرواز کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

نوٹم کے ذریعے پاکستانی ایئرلائنز کو بیرون ملک سے زیادہ سے زیادہ جیٹ فیول لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

پی اے اے کا کہنا ہے کہ جیٹ فیول سپلائی سے متعلق نوٹم 31 مارچ تک نافذ العمل ہوگا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *