1564397 111719 updates

22875 191084722875

صاحبزادہ فرحان - فوٹو: فائل
صاحبزادہ فرحان – فوٹو: فائل

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاور ریٹنگز کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہوگئے۔ 

آئی سی سی نے رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹاپ پانچ پاور ریٹنگز میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔

دو سنچریاں اسکور کرنے والے صاحبزادہ فرحان 8.5 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبر پر ہیں۔

انگلینڈ کے ول جیکس پہلے بھارت کے سنجو سیمسن دوسرے، جسپریت بمرا تیسرے اور نیوزی لینڈ کے ٹم سیفرٹ چوتھے نمبر پر ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *