1562764 091153 updates

22875 191084722875

تصویر، سوشل میڈیا
تصویر، سوشل میڈیا

10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے پہلے دن لاہور وائٹس کا مقابلہ پشاور اور فیصل آباد کا سامنا کراچی وائٹس سے ہوگا۔

12 روزہ ٹورنامنٹ میں روزانہ 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ شام سوا چار جبکہ دوسرا میچ رات سوا نو بجے شروع ہوگا۔

 ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 50 لاکھ روپے انعامی رقم ملے گی، ایونٹ  کے تمام 23 میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر ہوں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *