1559537 042144 updates

22875 191084722875

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لاہور میں لٹن روڈ ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔

لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کرول گھاٹی کے قریب مارے گئے، ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، ساتھیوں کی فائرنگ سے تینوں ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو ساہیوال اور ناروال سے گرفتار کیا گیا تھا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 12 لاکھ نقدی بھی برآمد ہوئی، جیل سے رہائی کے بعد ملزمان نے اپنا گینگ بنا لیا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *