1559204 013837 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سونے کی خریداری کا رجحان برقرار ہے، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *