1558874 122007 updates

22875 191084722875

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو  

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: میں نے اپنی مسجد کے امام صاحب کے درس میں سنا ہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر فرق نہیں پڑتا، تو کیا روزے کی حالت میں شوگر کے مریضوں کے لیے انسولین لگوانا جائز ہے؟ اس سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب: روزے کی حالت میں انسولین لگوانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، لہٰذا شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین استعمال کرسکتے ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *