1553006 023450 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کے خلاف صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

کامران ٹیسوری کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب نے ریکارڈ پر موجود شواہد کو نظر انداز کیا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب کا 31 جولائی 2025ء کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

مونس علوی کے خلاف سابق ملازمہ نے صوبائی محتسب کے پاس شکایت جمع کروائی تھی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *