1547682 121121 updates

22875 191084722875

پی ایس ایکس: ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 689 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 689 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4 ہزار 619 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 85 ہزار 208 جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 80 ہزار 589 رہی۔ 

حصص بازار میں ہفتہ بھر میں 4.9 ارب شیئرز کے سودے 292 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 206 ارب روپے بڑھ کر 20 ہزار 974 ارب روپے ہوگئی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *