1543518 045406 updates

22875 191084722875

فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی

کارروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشہ روز کے  5 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی رونما ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔ 

اعلامیے کے مطابق عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 47 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 332 ڈالر فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *