1541696 014627 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ شوہر کا تعلق لیہ سے ہے۔ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *