1541065 111257 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم 15 سے21 دسمبر تک جاری رہی۔

ای او سی حکام کے مطابق انسدادِ پولیو کی 7 روزہ مہم کا 99 فیصد ہدف حاصل کرلیا گیا۔

حکام کا بتانا ہے کہ بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے 3 ہزار انکاری والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *