1539348 020217 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں ٹیم کی قیادت کریں گے، اکشر پٹیل نئے وائس کپتان ہونگے جبکہ شبھمن گل کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔

ابھیشک شرما، سنجو سمیسن، تلک ورما، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، اکشر پٹیل، رنکو سنگھ، جسپریت بمرا، ہرشیت رانا، ارشدیپ سنگھ، کلدیپ یادیو، ورون چکرورتی، واشنگٹن سندر اور ایشان کشن بھارتی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبمن گل ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے ہیں، ان کی جگہ اکشر پٹیل کو بھارتی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *