1538743 010950 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی میں سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں سرجانی تھانے میں درج کرلیا گیا۔

مقدمے کے مطابق خاتون کا اپنے شوہر سے خلع کا کیس عدالت میں چل رہا تھا، بیٹی کے سر پر پانے سے حملہ کیا گیا تھا، آلہ قتل وہیں موجود تھا۔

مقدمے میں لکھوایا گیا ہے کہ لڑکے نے لاڑکانہ میں اپنی خالہ کو فون کر کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔

اس حوالے سے والدہ کا بتانا ہے کہ بیٹی کا سابق منگیتر چند روز قبل دبئی سے آیا اور ہمارے گھر رہ رہا تھا، گزشتہ روز میں گھر سے باہر تھی، واپس آئی تو بیٹی کی لاش پڑی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش شروع کردی ہے، ملزم کا موبائل فون بند ہے، تلاش جاری ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *