1532599 113129 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ اس سال کم ترین سطح پر ہے، نیلا آسمان نومبر میں نظر آنا کامیاب پالیسیوں کاثبوت ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی سمت سے معمولی آلودگی کا امکان ہے۔ فصلیں جلانے کی بجائے پرالی کو بطور ایندھن استعمال کرنے کا رجحان ترتیب دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی مسلسل نگرانی سے مجموعی فضائی حالات مستحکم ہیں۔ اسموگ اسکواڈز کی روزانہ کارروائیاں جاری ہیں، فصلوں کی باقیات جلانے پر جرمانے کیے جارہے ہیں۔ 

مریم اورنگزیب نے کہا کہ دوپہر میں شمال مشرقی ہوائیں زرعی علاقوں سے تھوڑا دھواں لاسکتی ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *