1532355 054040 updates

22875 191084722875

فوٹو: سوشل میڈیا۔پی سی بی
فوٹو: سوشل میڈیا۔پی سی بی

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے آخری لیگ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن  سیریز میں آج پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہیں۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے آج کے میچ میں سری لنکا جیتا تو فائنل میں جگہ بنا لے گا، ہار کی صورت میں فائنل پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہوگا، جو ہفتے کو کھیلا جائے گا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *