1528752 032101 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

ملک میں سونے کی قیمت آسمانوں کو چھونے کے بعد مسلسل گَھٹ رہی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 100 روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7799 کم ہو کر 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 91 ڈالر کم ہو کر 4083 ڈالر فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *