1528950 102041 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے۔

محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ڈینگی سے ایک شخص کراچی اور 2 افراد حیدرآباد میں جاں بحق ہوئے۔

محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 170 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *