1528980 031830 updates

22875 191084722875

فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

 کولکتہ ٹیسٹ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہو گیا، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30 رنز سے شکست دے دی۔

بھارتی ٹیم 124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 93 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

بھارتی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں اکثر پٹیل نے 26 اور رویندرا جدیجا نے 18 رنز بنائے۔

جنوبی افریقہ کی طرف سے سائمن ہارمر نے 4، کیشو مہاراج اور مارکو جیسن نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

میچ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 159رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ  بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 189رنز بنانے میں کامیاب رہی تھی۔

کولکتہ ٹیسٹ کی پچ پر سابق بھارتی آف اسپنر اور اُن کے میڈیا نے بہت تنقید کی تھی۔ پچ پر غیر ہموار باؤنس تھا، بیٹرز کے لیے کھیلنا دشوار تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *