1526769 043457 updates

22875 191084722875

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کا بھاؤ کم ہوگیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 کم ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے ہے۔ 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار ایک ڈالر فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *