1522202 040107 updates

22875 191084722875

پاکستان کیخلاف پاکستان میں ہی ٹیسٹ میچ جیتنے سے اعتماد ملا ہے: کگیسو ربادا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو رباڈا کا کہنا ہے کہ برصغیر میں ٹیسٹ میچز میں ٹاس اہم ہوتا ہے۔

کگیسو رباڈا نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے خلاف پاکستان میں ہی ٹیسٹ میچ جیتنے سے اعتماد ملا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، دونوں ٹیسٹ میچز میں پچز اچھی تیار کی گئی تھیں۔

کگیسو رباڈا نے یہ بھی کہا کہ برصغیر میں جیتنا بڑی بات ہوتی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *