1520629 011249 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 600 کی کمی کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 300 کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9088 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 82 ہزار 630 روپے ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 106 ڈالر کم ہو 4252 ڈالر فی اونس ہوگئی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *