1511615 044102 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 87 ہزار 500 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 11 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 657 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *